نئی د ہلی 17 مئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم من مو ہن سنگھ نے قو م سے آ خر ی خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ د س سا ل پہلے جو ذ مہ دار ی مجھے د ی گئی تھی میں نے ا سے بہ خو بی نبھا نے کی کو شش کی اور سچا ئی کے ر ا ستہ پر چلتا ر ہا ۔ آج میں عہد ے
سے ہٹنے کی تیا ر ی کر ر ہا ہو ں اور میں عوا م کے فیصلہ کی عز ت کر تا ہوں۔ میں نے کئی مو قعوں پر زند گی اور عوا می خد مت میں گذ ا رے د ور کو کھلی کتا ب کی طر ح ر کھا ۔ و ز یر آ عظم نے مز ید کہا کہ د س سا ل میں ہما ر ے ملک نے کئی کا میا بیاں اور ترقی د یکھی جبکہ ہند و ستا ن ہر شعبہ میں مضبو ط ملک بن چکا ہے اور یہ کا میا بی عوا م کی مر ہو ں منت سے ہے۔